پرینکا نے نام بدل لیا جمعرات 6 دسمبر 2018 3:00 حال ہی میں امریکی گلوکار نک جونس سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والی پرینکا چوپڑا نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیاہے۔ پرینکا چوپڑا نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنے نام کےساتھ جونس کا اضافہ کردیا ہے۔ اب ان کا نیا نام ”پرینکا چوپڑا جونس“ بن گیا ہے۔ پرینکا نام جونس اضافہ شیئر: واپس اوپر جائیں