وین نہر میں جاگری، 2افراد جاں بحق اتوار 9 دسمبر 2018 3:00 ¿خیر پور ۔۔۔ خیر پور میں ٹھری میر واہ کے قریب باراتیوں کی وین نہر میں جاگری۔ حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔ حادثہ وین خیر پور شیئر: واپس اوپر جائیں