ریاض: مقابلہ جیتنے والا سعودی” اسٹار“
ریاض ۔۔۔ سعودی گلوکار احمد قصیری گانوں کے مقابلے کے پروگرام میں ” سعودی اسٹار “ کا لقب جیتنے میں کامیاب ہوگیا ۔ اس کے بڑے مقابل جوری قطان، ہشام مدخلی اور امین فارسی تھے، ریڈیو ٹی وی اتھارٹی کے چیئرمین داوود الشریان نے قصیری کو لقب جیتنے کے بعد کامیابی کا سفر جاری رکھنے کی ہدایت کی۔