بریلی کی برفی کاتیلگو ریمیک
بالی وڈ کی بہترین فلم ”بریلی کی برفی “کا ریمیک بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ کریتی سینن ، ایوشمان کھرانا اور راجکمار راﺅ کی فلم کی عوام میں مقبولیت دیکھتے ہوئے اس کا تیلگو ری میک بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔یہ فلم 2017 کی کامیاب فلموں میں شمار کی جاتی ہے۔