Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر ٹی وی شومیں

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ جلد ہی ٹی وی شو میںدکھائی دیں گے ۔انہوں نے حال ہی میں شروع ہونےوالے سنیل گروور کے ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی ہے ان کےساتھ روہت شیٹی اور فرح خان بھی موجود ہیں۔ ٹی وی شو کی ریکارڈنگ کی تصاویر رنویر نے سوشل اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہیں۔رنویر ان دنوں فلم سمبا کی تشہیری مہم پر ہیں۔
 

شیئر: