امیتابھ کی دلیپ کمار کو مبارکباد
بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 96 برس کے ہو گئے۔انہیںاداکار امیتابھ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر لکھا ہے کہ بالی وڈ سینما کی تاریخ میںبچن پہلے اور بعد میں صرف دلیپ کمار کا نام آئے گا۔ امیتابھ دلیپ کمار کےساتھ 80 کی دہائی کی کئی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں ۔پوری انڈسٹری کی طرح امیتابھ بھی خود کو دلیپ کا مداح مانتے ہیں۔