Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان بہترین میزبان قرار

 بالی وڈ کے سلمان خان اداکاری میں تو شہرت رکھتے ہی ہیں اب وہ بہترین میزبان بھی قرار دے دیئے گئے ہیں۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان نے ” ایشین کریاٹیو ایوارڈ“ کا ایوارڈ حاصل کرلیاہے۔سلمان خان کو یہ ایوارڈ سنگاپور میں ہونےوالی ایک تقریب میں دیاگیاہے۔انہیں بگ باس ٹی وی شو کی میزبانی کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیاہے سلمان کافی عرصے سے شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔
 

شیئر: