غازی پور ۔۔۔۔ ضلع غازی پور کے بھڑکْڑا کوتوالی علاقے میں شام گھر سے اپنے کھیت کی طرف جارہی دو سگی بہنوں کی ٹرین پٹری پار کرتے وقت ٹرین کی زد میں آنے سے موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بھڑکْڑا کوتوالی علاقے میں منجھریا گاؤں باشندہ مہندر سنگھ کی بھانجی سونا(15) اپنی بڑی بہن مونا(16) کے ساتھ والد کی موت کے بعد سے ننیہال میں رہتی تھیں۔