Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ، ابھیشیک ،گوری، شاہ رخ اسکول میں

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے، ابھیشیک بچن اور شاہ رخ خان اہلیہ گوری خان کےساتھ اسکول تقریب میں پہنچے۔ ایشوریہ، اپنی بیٹی ارادھیا جبکہ گوری، شاہ رخ ابرام کےساتھ پہنچیں جہاں ارادھیا اورابرام ایک ہی اسکول میں زیرتعلیم ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں