Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد عمر کی نماز جنازہ آج حرم میں

جدہ۔۔۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالکریم کے بڑے بھائی شیخ محمد عمر کا مکہ مکرمہ میں انتقال ہو گیا۔ آج منگل کو مسجد الحرام میں عصر بعد ان کی نماز جنازہ ادا کی جائیگی۔

شیئر: