Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منشیات کے پاکستانی اسمگلر کا سر قلم

جدہ۔۔۔ یہاں مقامی حکام نے منشیات کی اسمگلنگ کاجرم ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری منور حسین کرم علی کا پیر کو جدہ میں سر قلم کر کے نشان عبرت بنا دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کر کے بتایا کہ پاکستانی شہری اپنے پیٹ میں نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا تھا۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنا دی تھی۔

شیئر: