پاکستان یمن کے ساتھ ہے، اشرفی
ریاض۔۔۔ پاکستان علماءکونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان یمن کی آئینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ جو طاقت بھی یمن سے کھیلنے کی کوشش کرے گی وہ اتحادی جیالو ں کے ہاتھو ں آتش و آہن کا مزہ بھی چکھے گی۔ علامہ اشرفی نے یمن میں ایران کی مداخلت کو پوری قوت سے مسترد کر دیا۔