Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کپل اور جینی کا ایک اوراستقبالیہ

بالی وڈ اداکار کپل شرما حال ہی میں جینی چترا کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھے ہیں۔ امرتسر میں پہلے استقبالئے کے بعد کپل شرما نے ممبئی میں دوسرے استقبالئے کی تقریب منعقد کی جسمیں بالی وڈ انڈسٹری کی نامور شخصیات رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون، انیل کپور، روینہ ٹنڈن،منوج واجپئی، انو ملک، کیلاش کھیر، سلیم خان، ریکھا ، بونی کپور اوروارینا حسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔ کپل شرما کا نیا ٹی وی شو جلد نشر کیاجائے گا۔
 

شیئر: