Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’سمبا‘‘ 28 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی

 بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’سمبا‘‘ 28 دسمبر کو ریلیزکی جائے گی۔ روہت شیٹی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’سمبا‘‘ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ہے جس میں اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں ’’گول مال‘‘ ٹیم مختصر کردار ادا کرے گی۔ 
 

شیئر: