بدھ 26دسمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ پبلک کنٹرول بورڈ نے سرکاری خزانے کو 9 ارب ریال واپس کرائے، شاہ سلمان نے بورڈ کے اہلکاروں کو شاباشی دیدی
٭ خادم حرمین شریفین عربوں او ر مسلمانوں کے خلاف چیلنجوں کا مقابلہ کررہے ہیں، شیخ الازہر
٭ جدہ کتب میلہ 10دن تک جاری رہیگا، آج افتتاح ہوگا
٭ الاھلی اور الریاض بینکوں کے انضمام سے مجموعی پونجی 600ارب ریال تک پہنچ سکتی ہے، ماہرین
٭ بقالوں کی سعودائزیشن سے 35ہزار سعودیوں کوروزگار ملے گی، القصبی
٭ فروغ افرادی قوت فنڈ ”ہدف“ کفایت شعاری سے کام لے، مجلس شوریٰ
٭ اقتصادی بحران ناکہ بندی کا نتیجہ ہے، سوڈانی صدر
٭ طرابلس میں دفتر خارجہ پر دہشتگردوں کا حملہ، سعودی عرب کی طرف سے اظہار مذمت
٭ التحلیہ انڈر پاس میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی،میدان الفلک انڈر پاس کا نفاذ جلد
٭ عسفان میلہ شروع، 4ہزار سے زیادہ شائقین پہنچ گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭