Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی” پائلٹ“ بنیں گی

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے حال ہی میں دھڑک سے انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ جھانوی کپور کو نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ بتایاگیاہے کہ جھانوی کپور کی نئی فلم ہندوستان کی پہلی خاتون پائلٹ آفیسر گنجن سکسینا کی اصل زندگی پر مبنی ہے۔جھانوی ان دنوں کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم'تخت' میں کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: