Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جویریہ عباسی نے 46بہاریں دیکھ لیں

اداکارہ جویریہ عباسی نے زندگی کی 46بہاریں دیکھ لیں۔ جویریہ عباسی 29دسمبر 1972 ء کو پیدا ہوئیں ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی۔جویریہ عباسی نے کراچی پی ٹی وی سے اپنے فنی کریئر کا آغاز کیا۔ان کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں دل  دیا  ،دہلیز ، تھوڑی سی خوشیاں،  دوراہا ، مامتا،  چاہتیں اور دیگر بے شمار ڈرامے شامل ہیں ۔
 
 

شیئر: