Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان ، سہیل اور ارباز ایکساتھ رقصاں

بالی وڈ کے مشہور تین بھائی کافی عرصے کے بعد ایک ساتھ دیکھے گئے ہیں۔ ارباز خان، سلمان خان اور سہیل خان نے ایک تقریب میں رقص کیا۔ ان کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ انگریزی گیت پر رقصاں تینوں خانز کی وڈیو کو مداح پسند کر رہے ہیں۔ اس تقریب میں بالی وڈ شخصیات میں کترینہ کی جھلک بھی نمایاں ہے۔
 

شیئر: