جازان میں فیسٹیول کا آغاز ہفتہ 29 دسمبر 2018 3:00 جازان ۔۔۔ جازان میں موسم سرما کے حوالے سے فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ۔ میلے کے افتتاح کے موقع پر جازان میں خوبصورت آتشبازی کی گئی جسے ہزاروں افراد نے دیکھا ۔ موسم سرما فیسٹیول جازان شیئر: واپس اوپر جائیں