Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عامرخان کی ٹی وی کیلئے فلم

بالی وڈ اداکار عامر خان اداکاری کےساتھ ساتھ پروڈکشن میں بھی اپنی صلاحیتیں دکھاتے آرہے ہیں۔ حال ہی میں عامر نے اہلیہ کرن رائو کےساتھ مل کر ایک روشانی بارو نامی فلم پروڈیوس کی ہے جو اگلے ماہ کسی سینما پر نہیں بلکہ ٹی وی چینل پر دکھائی جائےگی۔ عامر خان نے سوشل اکائونٹ پر فلم کا ٹیزر جاری کرکے مداحوں کو فلم کے بارے میں بتایا ہے۔ ناظرین یہ فلم 26 جنوری کو ہندوستان کے قومی دن پر دیکھ سکیں گے۔
 

شیئر: