Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے کویتی سفیر کی الوداعی ملاقات

جمعرات 3جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے کویتی سفیر کی الوداعی ملاقات
٭ سعودی قیادت نے رہائشی عمارت کے انہدام پر جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ اور روسی صدر سے تعزیت کا اظہار کردیا
٭ سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا انٹرٹینمنٹ کمپلیکس قائم کیا جائیگا
٭ شیخ الازہر عیسائیوں کی تقریبات میں شریک، قومی اتحاد کا عملی مظاہرہ
٭ الجزائری صدر بوتفلیقہ الجزائر جامع مسجد کا دورہ کرکے 5ویں صدارتی انتخابی مہم کا آغاز کرینگے
٭ پیٹرول اور اس سے نکلنے والی اشیاءکی برآمد جاری رکھیں گے، ایرانی صدر
٭ امریکی صدر ٹرمپ نے افغانستان کو پبلک لائبریری عطیہ کرنے پر ہندوستان کا مذاق اڑا دیا
٭ مانچسٹر حملے میں مشکوک شخص کو ذہنی صحت قانون کے بموجب حراست میں لے لیا گیا
٭ طالبان اور ایرانی دفتر خارجہ کے نمائندہ وفود کے درمیان ملاقات
٭ ہالی وڈ نے 2018ءکے دوران 41ارب ڈالر کا منافع کمایا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: