سعودی ، عمان شاہراہ ہفتہ 5 جنوری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ سعود ی عرب اور عمان کے درمیان تعمیر ہونے والی شاہراہ مکمل ہوچکی ہے ان دنوں شاہراہ پر رہنما بورڈز کی تنصیب کا کام مکمل کیا جارہا ہے جلد ہی شاہراہ کا افتتاح ہوگا۔ بورڈز عمان شاہراہ ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں