Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسن مراد نے شوبز سرگرمیاں شروع کر دیں

نامور اداکار حسن مراد نے انگلینڈ سے واپس آکر دوبارہ شو بزسر گرمیوں کا آغاز کردیا ۔ حسن مراد 16مقامات پر پیش کئے جانےوالے اسٹیج ڈرامے ” گڈ لک جانو“ کی ٹیم کا حصہ تھے جبکہ انہوںنے بطور رائٹر اور ہدایتکار بھی فرائض سر انجا م دئیے ۔ حسن مرادنے پاکستان واپس آکرنجی ٹی وی سے پیش کئے جانے الے پروگرام کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے سمیت اسٹیج ڈراموںمیںبھی اداکاری شروع کر دی ہے۔

 

شیئر: