Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گجرات کےبی جے پی رہنما جینت لال بھانو شالی کا ٹرین میں قتل

گجرات۔۔۔۔گجرات بی جے پی کے سینئر رہنماجینت لال بھانو شالی کو ٹرین میں گولی مارقتل کر دیا گیا۔ضلع کچھ کے رہنما پر سیاجی نگری ایکسپریس میں حملہ ہوا۔ وہ بھج سے احمدآباد جا رہے تھے۔ کٹاریا اور سرویبری اسٹیشن کے درمیان نامعلوم حملہ آوروں نےفائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔بتایا جا رہا ہے کہ بھانو شالی کو 2گولیاں لگی جن میں سے ایک ان کے سینے میں اور دوسری ان کی آنکھ میں پیوست ہوگئیجس سے موقع پر دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیں:- - - - - -لوک سبھا میں آج مودی حکومت کا امتحان

شیئر: