Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے میکسیکن پارلیمنٹ کی رکن کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں بین الاقوامی پارلیمانی آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور میکسیکو پارلیمنٹ کی رکن گیبریل بیرن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے بین الاقوامی پارلیمانی عمل کے فروغ اور انسانیت نواز امدادی مشن پر سعودی عرب کو خراج قدرو منزلت پیش کیا۔
 

شیئر: