Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: ریاض بخاری تحریک انصاف میں شامل

جدہ( جاوید راہو)پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سابق صدر ریاض بخاری تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔وہ اپنے تمام ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں۔پی ٹی آئی میں شمولیت کے اعلان کی تقریب میں تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر ذولقرنین علی خان بھی موجود تھے۔
 

شیئر: