11جنوری 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کی شہ سرخیاں
٭عالمی برادری کی جانب سے یمنی فوج کی پریڈ پر حملے پر حوثیوں کی مذمت
٭آئندہ ہفتوں کے دوران مصنوعی سیارہ بردار میزائل خلاء میں بھیجے جائیں گے ، ایرانی صدر
٭شمالی شام کا علاقہ النصرہ محاذ کے قبضے میں چلا گیا
٭فلسطینیوں کی سرنگوں کے بحران پر قابو پانے کیلئے امریکی وفد اتوار کو لبنان کے دورے پر بیروت پہنچے گا
٭سوڈان میں خونریز واقعات پر اقوام متحدہ کی تنقید
٭روس نے حماس ، الفتح مصالحت میں تعطل کر احتجاج کیلئے اسماعیل ہنیہ کا دورہ ماسکو ملتوی کردیا
٭صدارتی انتخابات کے عبوری نتائج کے اعلان پر کنشاسا میں تقریبات اور تشدد
٭لاکھوں یورپی شہری امراض قلب میں مبتلا ہوکر مرنے لگے
٭امریکی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ سے متعلق امریکی اسکیموں کا تعارف کرایا