Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دومۃ الجندل میں ہوا سے بجلی تیار کرنیوالا سعودی عرب کا پہلا اسٹیشن قائم ہوگا

11جنوری 2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار المدینہ کی شہ سرخیاں

٭ماحولیاتی خلاف ورزیوں کی نگرانی کیلئے اسپیشلسٹ سیکیورٹی کمپنیوں کا قیام شروع
٭نئی ریکروٹنگ کمپنیوں نے 15فیصد ریکروٹنگ ایجنسیاں بند کرادیں
٭سعودی وزیر اطلاعات و نشریات نے صحافیوں کے کلب کے ارکان کے ساتھ فروغ صحافت پر تبادلہ خیال کیا
٭مکہ مکرمہ میں النکاسہ محلے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے100عمارتیں زمین بوس کردی گئیں
٭مقامی شہریوں اور کمپنیوں کو 228ارب ریال کے قرضے مکانات اور عمارتوں کیلئے جاری کئے گئے
٭نجی اداروں میں کام کرنیوالی سعودی خواتین کے بچوں کیلئے 158نرسری کا قیام
٭پبلک پراسیکیوشن نے ایک ہفتے کے دوران4409مقدمات کی چھان بین کی
٭حوثیوں کے ڈرون حملے سے یمنی فوج کے 6افراد ہلاک،اعلیٰ قیادت زخمی
٭2.2ملین معتمر ارض مقدس پہنچ گئے،گزشتہ برس کے مقابلے میں 3.47فیصد کا اضافہ

مزید پڑھیں:- - - - - -حوثیوں نے ایرانی ڈرون سے امن مساعی کو تہس نہس کردیا

شیئر: