Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: جھگڑے میں ایک شخص ہلاک، 3 زخمی

جدہ۔۔۔ جدہ کے حی الحمدانیہ میں متعدد افراد کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔حی الحمدانیہ پولیس نے جھگڑے میں شریک کئی افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفتیش کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ جھگڑے کے اسباب معلوم نہیں ہوسکے۔ واضح رہے کہ علی الصباح یہ جھگڑا ہوا تھا جس کی وڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔ 
 

شیئر: