Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلامی امور کی 13 شاخیں نائب وزیر کے حوالے

ریاض۔۔۔ وزیر اسلامی امور و دعوة و رہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے متعدد شاخوں اور اداروں کو نائب وزیر ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید کے دائرہ اختیار میں دے دیا۔ وزارت کی 13 شاخیں مطبوعات اور علمی تحقیقات کا ادارہ بھی انہیں کے ماتحت ہوگا۔ 
 

شیئر: