بجلی کا شعبہ تجدد پذیر توانائی کے ساتھ زیادہ مفید ہوجائیگا، خالد الفالح
بدھ 16جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے اسپورٹس اداروں اور پروگراموں کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے اجازت ناموں کی منسوخی اور 50ہزار ریال جرمانے کی منطوری دیدی
٭ بجلی کا شعبہ تجدد پذیر توانائی کے ساتھ زیادہ مفید ہوجائیگا، خالد الفالح
٭ سعودی عرب ہی مسلمانان عالم کا روحانی اور علمی مرکز ہے، افریقی علماءکا بیان
٭ مسجد نبوی شریف میں توسیع کیلئے مغرب میں واقع عمارتوں کا انہدام شروع
٭ لاعلاج امراض میں مبتلا 50فیصد افراد ادویہ کے سائٹ ایفکٹس سے ناواقف ہیں
٭ 2ہندوستانی خواتین نے ڈنڈے مار کر 16کتے ہلاک کردیئے، وڈیو وائرل
٭ اردن نے قیدیوں کے تبادلے کیلئے یمن کے متحارب فریقوں کا اجلاس بلالیا
٭ اوپیک تیل پیداوار میں تیزی سے اضافہ کرسکتی ہے، خالد الفالح
٭ پومپیو کے بیان نے شام سے ایرانیوں کو بھگانے کا انتباہ دیدیا، وال اسٹریٹ
٭ ترکی ، ٹرمپ کی تجویزکے مطابق شام میں محفوظ علاقہ قائم کرنے کیلئے تیار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭