Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارفیصل خان اب گلوکار بنیں گے

بالی وڈ کے اداکار فیصل خان اداکاری کے بجائے اب گلوکاری میں قسمت آزمانے جارہے ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار فیصل خان نئی ہندی فلم کیلئے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کروائیں گے۔ اداکار عامر خان کے چھوٹے بھائی فیصل خان کافی عرصے سے اداکاری سے دور رہنے کے بعد اب گلوکار کے طور پرسامنے آئیں گے۔

 

شیئر: