مملکت کے 10اداروں کا بنیادی ڈھانچہ اطمینان بخش ہے،71 فیصد سعودی صارفین
جمعرات 17 جنوری 2019 3:00
جمعرات 17جنوری 2019 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ مملکت کے 10اداروں کا بنیادی ڈھانچہ اطمینان بخش ہے،71 فیصد سعودی صارفین
٭ امریکہ نے حزب اللہ کے خلاف پابندیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا عندیہ دیدیا
٭ 69296اداروں کو نادر الوجود ماہرین لانے کیلئے ویزے جاری کردیئے گئے
٭ حوثیوں نے سراغرسانی کیلئے لڑکیوں کی خدمات حاصل کرلیں
٭ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر سے شاہی خاندان کے افراد اور عوامی وفود کی ملاقاتیں
٭ پابندیوں سے متاثر ہوکر ایرانی شہری ملک چھوڑنے لگے
٭ نیروبی میں دہشتگرد حملے سے مرنے والوں کی تعداد 15ہوگئی
٭ 259ہزار طلباءکیلئے 130ملین ریال زراعانت
٭ رھف نے اپنے رشتہ داروں کیخلاف کوئی شکایت درج نہیں کرائی،گھریلو تشددکے نگراں ادارے کا دعویٰ
٭ الحدیدة میں اقوام متحدہ کے75مبصرین کی تقرری کا انتظار شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭٭