Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مواصلاتی تعاون کیلئے مملکت اور کمیونیکیشن ورلڈ آرگنائزیشن کے درمیان معاہدہ

    ریاض- -  - -  سعودی عرب اور  کمیونیکیشن  کی انٹرنیشنل آرگنائزیشن نے  ایک معاہدہ کرلیا۔  سعودی عرب پہلا ملک ہے جس نے  2019-22 ء کے نئے سیشن کے دوران کمیونیکیشن ورلڈ آرگنائزیشن کے ساتھ تعاون کا معاہدہ کیا ہے۔  مملکت کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن  بورڈ کے گورنر ڈاکٹر عبدالعزیز الرویس اور  آرگنائزیشن کی جانب سے ڈائریکٹر  ڈروین  بوگڈن نے  دستخط کئے۔  اس معاہدے کا  مقصد مواصلات کے مستقبل کے سلسلے میں  فریقین کے درمیان  تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔
مزید پڑھیں  :  - - - - - -مقررہ وقت پر تنخواہ نہ دینے والے کفیلوں پر جرمانہ ہوگا

شیئر: