Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی وزیر خارجہ کے دوہ عراق پر نکتہ چینیاں

بغداد۔۔۔۔عراق کے اصلا ح پسند عناصر نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ عراق کی مشکوک سرگرمیوں پر زبردست نکتہ چینی کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ظریف اتوار کے روز سے عراق آئے ہوئے ہیں۔ اپنے ہمراہ بڑا اقتصادی وفد لیکر پہنچے تھے۔ وہ کردستان ، بغداد اورالنجف کے دورے کرچکے ہیں۔ بصرہ بھی ان کے پروگرام کا حصہ ہے۔ ظریف نے النجف میں عراقی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب کے اس مطالبے پر نکتہ چینی کی جس میں انہوں نے ایران سے تصادم کی بات کہی تھی۔
مزید پڑھیں:- - - - -سرکے بالوں سے متعلق 3مصنوعات پر پابندی

شیئر: