Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ شام سے انخلاءکا نظام الاوقات جاری کرے، روس

ریاض ۔۔۔ روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام سے اپنی افواج کے انخلا کا نظام الاوقات جاری کرے۔ایسا کرنے پر ہی روس کو یقین ہوگا کہ امریکہ شام چھوڑنے کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔ روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے روسی اخبار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ شام سے انخلا کا مرحلہ وار نظام الاوقات جاری کردے تو ہم سمجھیں گے کہ امریکہ شام چھوڑنے کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
 
 

شیئر: