نواز کی ”فوٹوگراف“ کیلئے ریلیز کی تاریخ جمعہ 18 جنوری 2019 3:00 بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی”فوٹوگراف“ کو ریلیز کی تاریخ مل گئی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازالدین صدیقی کی نئی فلم فوٹوگراف، 8 مارچ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ اس فلم میں نواز کےساتھ ثانیہ ملہوترا پہلی بار سینما اسکرین پر آئیں گی۔ ثانیہ مارچ فوٹوگراف نواز صدیقی شیئر: واپس اوپر جائیں