سعودی ، اماراتی رابطہ کونسل نے ای کرنسی کے تجربے کی منظوری دیدی
اتوار 20جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ غیر ملکیوں کو اپنے نام سے کاروبار کرانے والے سعودی تارکین کے فرار ہونے پردکانوں اور مکانوں کے کرائے ادا کرنے پر مجبور
٭ سعودی ، اماراتی رابطہ کونسل نے ای کرنسی کے تجربے کی منظوری دیدی
٭ حج اسٹریٹ پر واقع انڈسٹریل سٹی بند
٭ ایرانی نظام کا سقوط امریکہ کا غیر اعلانیہ ہدف
٭ قومی تحفظ کے محافظ شہری تیار کرنے میں بھرپور حصہ لیں گے، وزیر اسلامی امور
٭ کنگ خالد اور القصیم یونیورسٹیوں میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلے شروع
٭ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں مکمل اسپیشلسٹ اسپتال قائم کرنے کا معاہدہ
٭ دمام میں علی بن ابی طالب روڈ انڈر پاس اور پل منصوبوں کا 90 فیصد کام مکمل
٭ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 2000سے زیادہ بوئنگ 777 طیارے طلب کرلئے
٭ الراجحی بینک نے کرنٹ اکاﺅنٹ آن لائن کھولنا شروع کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭