Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مظاہروں میں گھسنے والے منحرف عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں، سوڈانی صدر

پیر 21جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ مظاہروں میں گھسنے والے منحرف عناصر ہی مظاہرین کو قتل کررہے ہیں، سوڈانی صدر
٭ بیروت اعلامیہ سے قبل شامی پناہ گزینوں کے معاملے پر متضاد باتیں
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے حوثیوں کو ڈرون اسمگل کرنے والے راستے بند کرنے کا عزم ظاہر کردیا
٭ اسرائیل نے چاڈ کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرلئے
٭ لیبیا اورسوڈان کی سرحدوں پر واقع بڑے اسلامی ملک کا دورہ جلد کرونگا، اسرائیلی وزیراعظم
٭ دمشق میں دھماکہ، ایئرپورٹ پر اسرائیل کا فضائی حملہ
٭ عراقی وزیراعظم نے بصرہ کا دورہ کیا، عہدیداروں سے ملاقات نہیں کی
٭ داخلی مسائل کے باعث مختلف ممالک کے رہنما ڈیوس اکنامک فورم سے غیر حاضر
٭ عراق میں امن وامان کی ذمہ داری فوج سے لیکر پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ
٭ مصر فرانس کے ساتھ تعلقات کا معیار تبدیل کرنیوالا ہے، عبدالفتاح السیسی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: