سعودی اماراتی رابطہ کونسل کی مجلس عاملہ کا ابوظبی میں پہلا اجلاس
اتوار 20جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب اور متحدہ عرب امار ات کے درمیان مکمل تعاون کے 6منصوبوں کا اجرا
٭ سعودی اماراتی رابطہ کونسل کی مجلس عاملہ کا ابوظبی میں پہلا اجلاس
٭ سعودی عرب نے کولمبیا میں خودکش حملے کی مذمت کردی
٭ کسی بھی ملک کو سعودی خودمختاری سے کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، عادل الجبیر
٭ عرب اتحاد برائے یمن نے حوثیوں کے ماتحت 7ادارے صنعاءمیں تباہ کردیئے
٭ تعز کمیٹی جلد ہی اپنا کام شروع کریگی، کام الحدیدة کے حجم کا نہیں ہوگا، سعودی سفیر
٭ ایران حوثیوں کی فنڈنگ جعلی دستاویزات کے ذریعے کررہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
٭ ایرانی یورپی مکالمہ بند گلی میں داخل
٭ آئینی عدالت نے فیلکس کو کانگو کا سربراہ قرار دیدیا
٭ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نے حکومتی کام بحال کرنے کیلئے ٹرمپ اسکیم مسترد کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭