Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سانپ سے گرلز اسکول میں خوف و ہراس

اللیث۔۔۔ اللیث کے گرلز اسکول میں سانپ نے طالبات اور استانیوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پرائمری اور مڈل اسکول میں سانپ کی موجودگی کی اطلاع پر خوف و ہراس پھیل گیا تھا تاہم اسکول بند نہیں کیاگیا۔ انتظامیہ نے متعلقہ ادارے کے تعاون سے سانپ سے چھٹکارہ حاصل کرلیا۔ 
 

شیئر: