Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت حج اور او وائی او میں معاہدہ

بدھ 23جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ آرامکولیب چوتھے صنعتی انقلاب کی قیادت کرنیوالا عالمی مینارہ ہے،سعودی کابینہ
٭ مجلس شوریٰ نے ماحولیاتی پولیس منصوبے کی اجازت دیدی
٭ حج عمارتوں کے معیاری ہونے کا پتہ لگانے کیلئے او وائی او اور وزارت حج میں معاہدہ
٭ مسجد نبوی کی دیوارِ قبلہ میں 170برس پرانے آرائشی عمل کا انکشاف
٭ وزارت خزانہ نے 7ارب ریال کے مقامی بانڈزکا اجراءمکمل کردیا
٭ سعودی عرب میں رہائش ، پیٹرول اور خوراک کی لاگت میں 0.3فیصد کمی
٭ اقوام متحدہ نے الحدیدة میں مبصرین کے مشن کے سربراہ کا استعفیٰ قبول کرلیا
٭ سعودی حصص مارکیٹ میں 50ارب ڈالرکی آمد متوقع
٭ کنگ عبداللہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں نیوم ریسرچ سینٹر کا قیام
٭ بحر احمر منصوبے کے پہلے مرحلے میں 5جزائر میں 14ہوٹل تعمیر کرنے کا فیصلہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: