وڈیو گیمز مارکیٹ کو کنٹرول کیا جائے، مجلس شوریٰ کا مطالبہ
منگل 22جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ قانون محنت کی دفعہ 77کے منفی اثرات سے ملازمین کو تحفظ فراہم کرنے کی بابت لیبر کمیٹیوں کی بابت سوالات
٭وڈیو گیمز مارکیٹ کو کنٹرول کیا جائے، مجلس شوریٰ کا مطالبہ
٭ اسکولوں کی عمارتوں میں سرمایہ لگانے کی امیدوار 13کمپنیاں اہلیت ثابت کرنے میں ناکام
٭ خامنہ ای کے جاسوس 50ملین ایرانیو ںکے تعاقب میں سرگرم
٭ صحت عملے کی مدد کیلئے 4 انجمنوں کا قیام
٭ بینکوں میں کرنٹ اکاﺅنٹ کھولنے کیلئے جلد نئے ضوابط جاری ہونگے، ساما
٭ متحدہ عرب امارات کے عازمین کو حج آسانی سے ادا کرنے کا طریقہ سکھانے کیلئے” فرضی مشقیں“
٭ جدہ کی بلدیاتی کونسلوں نے بکروں کے ایک ہزار باڑے ختم کردیئے
٭ ساما نے ڈیجیٹل بینک اجازت ناموں کی درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں
٭ یمن میں ایرانی منصوبے کا سامنا کرنا ہوگا، صدر عبدربہ منصور ھادی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭