بالجرشی میں 2سڑکوں کیلئے 500 ملین ریال مختص
جمعرات 24 جنوری 2019 3:00
باحہ۔۔۔ گورنر باحہ شہزادہ ڈاکٹر حسام بن سعود نے القری کمشنری کو العقیق سے جوڑنے والے باقیماندہ روڈ کیلئے 300 ملین ریال کی منظوری دے دی۔ انہوں نے بالجرشی اور العقیق روڈ کی تکمیل کیلئے 200 ملین ریال مختص کردیئے۔ دونوں منصوبے ریکارڈ وقت میں مکمل کرلئے جائیں گے۔