واٹس ایپ تعطل کے بعد بحال بدھ 23 جنوری 2019 3:00 مدینہ منورہ۔۔۔ سعودی عرب میں چند لمحوں کیلئے واٹس ایپ معطل ہونے کے بعد بحال ہوگیا۔ صارفین پریشان ہوگئے تھے۔ کمپنی تعطل کی وضاحت کیلئے بیان جاری کرے گی۔ مملکت سمیت مشرق وسطیٰ کئی ممالک میں واٹس ایپ معطل ہوا۔ کمپنی نے ابھی تک تعطل کی وجہ نہیں بتائی۔ واٹس ایپ مدینہ منورہ۔ بحال معطل شیئر: واپس اوپر جائیں