Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بے مثال اداکارہ روحی بانوکا انتقال

پاکستان کی افسانوی شہرت یافتہ، بے مثال اداکارہ روحی بانو ترکی میں انتقال کر گئیں۔انہیں گردے کے علاج کیلئے ترکی منتقل کیاگیا تھا جہاں علاج کے دوران ان کا انتقال ہو گیا۔  وہ 8سال قبل اپنے اکلوتے بیٹے کے قتل کے بعد سے تنہائی میں ہی زندگی گزار رہی تھیں۔ ذرائع کے مطابق وہ بیٹے کے قتل کے غم میں نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئی تھیں۔روحی بانو ہندوستان کے مشہور طبلہ نواز استاد اللہ رکھا کی صاحبزادی تھیں۔انہوں نے پاکستان ٹیلی وژن پر بے مثال اداکاری کے ذریعے نام کمایا۔
 

شیئر: