یوم جمہوریہ پر مودی کی ہموطنوں کو مبارکباد
نئی دہلی۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کویوم جمہوریہ کے موقع پرہموطنوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ آج 70 واں یوم جمہوریہ ہے۔تمام ہم وطنوں کو یوم جمہوریہ کی مبارک باد۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا،”تمام باشندگان وطن کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد ، جے ہند “۔