Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسمانی بجلی گرنے سے خاتون چل بسی

لکھنو۔۔۔۔ سیتا پور میں خراب موسم اور زبردست گرج چمک کےساتھ ہونے والی بارش کے دوران ایک عورت پر بجلی گر گئی جس کی بنا پر اس کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ضلع کے لہر پورکوتوالی کے موضع فرید پور کٹی میں پیش آیا ۔
 

شیئر: