Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں ڈبل ایپل شیشہ فلیور پر پابندی

جدہ۔۔۔ جدہ میں ڈبل ایپل شیشہ فلیور کی فروخت پر پابندی ہے۔ ڈبل ایپل فلیور میں گلیسرین کی زائد مقدار پائی گئی ہے۔ غذا اور دوا بورڈ کے مطابق تمام شیشہ دکانوں کے علاوہ قہوہ خانوں میں اس کی فروخت منع ہے۔ جدہ میں ڈبل ایپل فلیور میں 4.2فیصد سے زائد گلیسرین ہے ۔ صحت پیمانوں کے مطابق گلیسرین کی اس سے زیادہ مقدار نقصان دہ ہوسکتی ہے۔ 
 

شیئر: