Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” آﺅٹ آف بلیوکا پہلا ٹریلر“

سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ کرائم ڈرامہ فلم ”آﺅٹ آف بلیو“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کیرول مورلے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون جاسوس کے گرد گھومتی ہے جسے ایک غیر معمولی کیس کی گتھی سلجھانے کیلئے بلایا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں پیٹریسیا کلارکسن،ٹوبی جونز،جیکی ویور،جوناتھن میجرز،جیمز کان اور میمی گمر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔یہ فلم 15مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: